راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
1040 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَضَى النَّبِيُّ، إِذَا تَشَاجَرُوا فِي الطَّرِيقِ، بِسَبْعَةِ أَذْرُعٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ruled that when people dispute about a road, its width should be seven cubits.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فیصلہ فرمایا:”جب راستے کی زمین کے بارے میں جھگڑا ہو تو سات ہاتھ راستہ چھوڑ دینا چاہیے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1040]
