راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
1035 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْحَلِفُ مَنْفَقَةٌ لِلسِّلْعَةِ، مَمْحَقَةٌ لِلْبَرَكَةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Swearing increases the sale of goods but wipes out the blessing."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے خود نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”(سامان بیچتے وقت دکان دار کے) قسم کھانے سے سامان تو جلدی بک جاتا ہے، لیکن وہ قسم برکت کو مٹا دینے والی ہوتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1035]
