عربی (اصل)
أناهِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنِالْحَسَنِ، عَنْضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ، عَنْأُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَكُونُ عَلَيْكُمْ أَئِمَّةٌ فَتَعْرِفُونَ حَقَّهُمْ وَتُنْكِرُونَ، فَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ نَجَا، وَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ سَلِمَ، وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ"، قَالَ: فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلا نُقَاتِلُهُمْ؟ قَالَ:" لا، مَا صَلَّوْا".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Let each of you ask his Lord for all his needs, even for the strap of his sandal if it breaks."
اردو ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”تمہارے اوپر ایسے حکمران ہوں گے، جو اپنا حق پہچانیں گے اور (تمہارے حق کا) انکار کریں گے۔ جس نے انکار کیا تو یقیناً وہ نجات پا گیا اور جس نے ناپسند کیا یقیناً وہ سلامت رہا لیکن جو راضی ہوا اور تابع داری کی۔“کہا گیا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! کیا ہم ان کو قتل نہ کریں؟ فرمایا:”نہیں، جب تک وہ نماز پڑھیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 257]
