عربی (اصل)
عَنْبَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" وَيْلٌ لِمَنْ يُحَدِّثُ فَيَكْذِبُ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ، وَيْلٌ لَهُ، وَيْلٌ لَهُ، وَيْلٌ لَهُ".
انگریزی ترجمہ
Bahz narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Woe to the one who speaks and lies in order to make people laugh! Woe to him! Woe to him! Woe to him!"
اردو ترجمہ
بہز اپنے باپ حکیم سے اور وہ اپنے دادا سے روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو بات کرتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے، تاکہ اس کے ساتھ لوگوں کو ہنسائے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 17]
