عربی (اصل)
عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنِالْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، عَنْمَكْحُولٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ: سَأَلْتُفَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍعَنْ تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ؟ فَقَالَ:" سُنَّةٌ، قَدْقَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَهُ فِي عُنُقِهِ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Every intoxicant is wine, and every intoxicant is forbidden. Whoever drinks wine in this world and dies while addicted to it without having repented, he will not drink it in the Hereafter."
اردو ترجمہ
عبداللہ بن محریز نے کہا کہ میں نے فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے چور کے ہاتھ کے اس کی گردن میں لٹکانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے۔ یقیناً رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک چور کا ہاتھ کاٹا اور اس کا ہاتھ اس کی گردن میں لٹکا دیا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 156]
