عربی (اصل)
عَنْشُعْبَةَ، عَنْأَبِي التَّيَّاحِ، عَنْأَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَشْوَانَ، فَقَالَ:" إِنِّي لَمْ أَشْرَبْ خَمْرًا، إِنَّمَا شَرِبْتُ زَبِيبًا وَتَمْرًا فِي دُبَّاءٍ، فَنُهِزَ بِالأَيْدِي، وَخُفِقَ بِالنِّعَالِ، وَنُهِيَ عَنِ الدُّبَّاءِ، وَعَنِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The blood of a Muslim who testifies that there is no god but Allah and that I am the Messenger of Allah is not lawful except in three cases: a married adulterer, a life for a life, and one who abandons his religion and separates from the community."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک شرابی کو لایا گیا، اس نے کہا کہ میں نے شراب نہیں پی، میں نے تو بس کدو کے برتن میں کشمش اور کھجور پی ہے، تو اسے ہاتھوں اور جوتوں سے سرزنش کی گئی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کدو کے برتن سے اور کشمش اور کھجور کو ملا کر (استعمال کرنے سے) منع فرما دیا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 154]
