عربی (اصل)
عَنْشُعْبَةَ، عَنْغَالِبٍ التَّمَّارِ، عَنْمَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍوَكَانَ آخِذَ الدِّرْهَمَيْنِ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ، عَنْأَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأَصَابِعُ سَوَاءٌ"، قُلْتُ لِغَالِبٍ التَّمَّارِ: فِي كُلِّ وَاحِدٍ عَشْرٌ؟ قَالَ: نَعَمْ.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There will come a time upon the people when a person will not care whether what he earns is lawful or unlawful."
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”انگلیاں برابر ہیں۔“میں نے غالب تمار سے کہا کہ ہر ایک انگلی کے بدلے دس اونٹ ہیں؟ تو انہوں نے کہا: ہاں۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 148]
