عربی (اصل)
عَنْيُونُسَ، عَنِالزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِيسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّأَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي زُمْرَةٌ هُمْ سَبْعُونَ أَلْفًا، تُضِيءُ وُجُوهُهُمْ إِضَاءَةَ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ"، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَقَامَ عُكَّاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ الأَسَدِيُّ يَرْفَعُ نَمِرَةً عَلَيْهِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ؟ فَقَالَ:" اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ مِنْهُمْ"، ثُمَّ قَامَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ؟ فَقَالَ:" سَبَقَكَ بِهَا عُكَّاشَةُ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "A group from my Ummah numbering seventy thousand will enter Paradise; their faces will shine like the full moon on a clear night." Abu Hurayrah said: Then Ukkashah ibn Mihsan al-Asadi stood up, raising a striped cloak he was wearing, and said: "O Messenger of Allah, pray to Allah to make me one of them." He said: "O Allah, make him one of them." Then a man from the Ansar stood up and said: "O Messenger of Allah, pray to Allah to make me one of them." He said: "Ukkashah has beaten you to it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”میری امت کی ایک جماعت جن کی (تعداد) ستر ہزار ہوگی، جنت میں داخل ہوں گے، ان کے چہرے چودہویں رات کے چاند کی روشنی کی طرف چمک رہے ہوں گے۔“ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور دھاری دار چادر کو جو ان کے اوپر تھی اٹھایا اور کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! اللہ سے دعا کریں کہ مجھے بھی ان میں شامل فرما لے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے اللہ! اس کو بھی ان میں شامل فرما لے۔“پھر انصار کا ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! میرے لیے دعا کریں کہ اللہ مجھے بھی ان میں شامل فرما لے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس بارے عکاشہ رضی اللہ عنہ تجھ سے سبقت لے گیا ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 118]
