عربی (اصل)
أناسَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، حَدَّثَنِيابْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الآيَةَ:يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا سورة الزلزلة آية 4، قَالَ:" أَتَدْرُونَ مَا أَخْبَارُهَا؟"، قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ:" فَإِنَّ أَخْبَارَهَا أَنْ تَشْهَدَ عَلَى كُلِّ عَبْدٍ وَأَمَةٍ بِمَا عَمِلَ عَلَى ظَهْرِهَا، أَنْ تَقُولَ: عَمِلَ كَذَا وَكَذَا فِي يَوْمِ كَذَا وَكَذَا، فَهَذِهِ أَخْبَارُهَا".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The rights of a Muslim upon a Muslim are five: returning the greeting of peace, visiting the sick, following funeral processions, accepting invitations, and saying 'Yarhamuk-Allah' (may Allah have mercy on you) to one who sneezes."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ آیت تلاوت فرمائی:﴿یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا﴾(الزلزال: 4)”اس دن وہ (زمین) اپنی خبریں بیان کرے گی۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت کیا:”تم جانتے ہو کہ اس کی خبریں کیا ہیں؟“انہوں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسولصلی اللہ علیہ وسلمہی زیادہ جانتے ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک اس کی خبریں یہ ہیں کہ وہ ہر بندے اور بندی پر، جو اس نے زمین کی پشت پر عمل کیا ہوگا، گواہی دے گی اور بولے گی کہ اس نے فلاں فلاں دن میں یہ یہ عمل کیا تھا، تو یہ اس کی خبریں ہیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 101]
