عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " إِذَا سَلَّمَ الإِمَامُ فَرُدُّوا عَلَيْهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Samurah (may Allah be well pleased with him) bin Jundub that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“When the Imam says the Salam, then respond to him.”
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام سلام پھیرے تو تم اس کے سلام کا جواب دو ۔
