عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، جَمِيعًا عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ، مِثْلَهُ . قَالَ فَمَا سَمِعْتُ إِنْسَانًا، أَحْسَنَ صَوْتًا أَوْ قِرَاءَةً مِنْهُ .
انگریزی ترجمہ
‘Adi bin Thabit narrated something similar from Bara’ and said:“I have never heard any man with a better voice or who recites better than him.”
اردو ترجمہ
اس سند سے بھی براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی کے مثل مروی ہے، اس میں ہے کہ براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں نے کسی بھی انسان کو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اچھی آواز یا قراءت والا نہیں سنا ۱؎۔
