عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ دَعَا عَلِيٌّ بِمَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهُمَا الإِنَاءَ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ صَنَعَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Harith (may Allah be well pleased with him) said: "'Ali called for water, and he washed his hands before putting them in the vessel, then he said: 'This is what I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) doing
اردو ترجمہ
حارث کہتے ہیں کہ علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے پانی منگایا اور برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے پہلے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔
