عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلاَلٍ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ دُعَاءٍ، كَانَ يَدْعُو بِهِ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَتْ كَانَ يَقُولُ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Farwah bin Nawfal (may Allah be well pleased with him) said: "I asked Hadrat 'Aishah about a supplication that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) (saas) used to say. She said that he used to say: 'Allahumma inni a'udhu bika min sharri ma 'amiltu, wa min sharri ma lam a'mal (O Allah, I seek refuge with You from the evil of that which I have done and the evil of that which I have not done)
اردو ترجمہ
حضرت فروہ بن نوفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سوال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کون سی دعا کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ کہتے تھے: «اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل» اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ان کاموں کی برائی سے جو میں نے کئے اور ان کاموں کی برائی سے جو میں نے نہیں کئے ۔
