عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُسَاوِرٍ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ قَدْ أَرْخَى طَرَفَيْهَا بَيْنَ كَتِفَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Ja’far bin ‘Amr bin Huraith narrated that his father said:“It is as if I can see the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), wearing a black turban, with the ends hanging down his shoulders.”
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ گویا میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں، اور آ پ کے سر پر کالی پگڑی ہے جس کے دونوں کناروں کو آپ اپنے دونوں شانوں کے درمیان لٹکائے ہوئے ہیں
