عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَسَاوَمَنَا سَرَاوِيلَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Suwaid bin Qais (may Allah be well pleased with him) said:“The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to us and haggled with us over the price of trousers.”
اردو ترجمہ
حضرت سوید بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ نے ہم سے پاجامے کا مول بھاؤ ( سودا ) کیا۔
