عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ، أَنَّهُ شَهِدَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَنَّهُ نَهَى أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ أَوْ بِبَوْلٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him):"Abu Sa'eed Al-Khudri narrated to me, that he bears witness that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade facing the Qiblah when defecating or urinating
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ رو ہو کر پاخانہ اور پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔
