عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ، أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ كَانَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ إِذَا غَزَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم حَمَلَ مَعَهُ رُمْحًا فَإِذَا رَجَعَ طَرَحَ رُمْحَهُ حَتَّى يُحْمَلَ لَهُ . فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ لأَذْكُرَنَّ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . فَقَالَ " لاَ تَفْعَلْ فَإِنَّكَ إِنْ فَعَلْتَ لَمْ تُرْفَعْ ضَالَّةٌ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hadrat 'Ali bin Abi Talib said:“When Mughirah bin Shu’bah fought alongside the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he would carry a spear, and when he would come back he would throw his spear down so that someone would pick it up and give it back to him.” Hadrat 'Ali said to him: “I will tell the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about that.” He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said: “Do not do that, for it you do that it will not be picked up as a lost item to be returned.”
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کے لیے جاتے تو اپنے ساتھ برچھا لے جاتے، اور لوٹتے وقت اسے پھینک دیتے، انہیں دینے کے لیے کوئی اسے اٹھا لاتا، اس پر علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے کہا: آپ کی یہ حرکت میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ضرور بتاؤں گا، تو مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: ایسا نہ کریں، کیونکہ اگر آپ نے ایسا کیا تو گمشدہ چیز اٹھائی نہیں جائے گی ۔
