عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ لَهَا " اتَّخِذِي غَنَمًا فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Umm Hani' (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to her:"Keep sheep, for in them is blessing
اردو ترجمہ
حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم بکریاں پالو، اس لیے کہ ان میں برکت ہے ۔
