عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا حَرِيزٌ، مَوْلَى مُعَاوِيَةَ قَالَ خَطَبَ مُعَاوِيَةُ بِحِمْصَ فَذَكَرَ فِي خُطْبَتِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ نَهَى عَنِ النَّوْحِ .
انگریزی ترجمہ
Jarir, the freed slave of Mu’awiyah, said:“Mu’awiyah delivered a sermon in Hims, and in his sermon he mentioned that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade wailing.”
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہکے غلام حریز فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حمص میں خطبہ دیا تو اپنے خطبہ میں یہ ذکر کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نوحہ ( چلّا کر رونے ) سے منع فرمایا ہے
