عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّ شَاعِرًا، مَدَحَ بِلاَلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ بِلاَلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ خَيْرُ بِلاَلٍ . فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ كَذَبْتَ لاَ بَلْ بِلاَلُ رَسُولِ اللَّهِ خَيْرُ بِلاَلٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Salim (may Allah be well pleased with him) that:A poet praised Hadrat Bilal bin Hadrat 'Abdullah and said: "Hadrat Bilal bin Hadrat 'Abdullah is better than any other Hadrat Bilal." Hadrat Ibn 'Umar said: 'You are lying. The Hadrat Bilal of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) is better than any other Hadrat Bilal
اردو ترجمہ
سالم سے روایت ہے کہ ایک شاعر نے حضرت بلال بن عبداللہ کی مدح سرائی کی، اور مصرعہ کہا: «حضرت بلال بن عبد الله خير حضرت بلال» حضرت بلال بن عبداللہ حضرت بلالوں میں سب سے بہتر ہیں ، تو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا: تم غلط کہہ رہے ہو، ایسا نہیں ہے، بلکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حضرت بلال حضرت بلالوں میں سب سے افضل اور بہتر ہیں۔
