عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجِنَازَةِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Salim that his father (may Allah be well pleased with him) said:“I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr and ‘Umar walking ahead of the funeral (procession).”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھا کہ وہ جنازہ کے آگے چلتے تھے۔
