عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ، ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ كَانَ يَمُدُّ صَوْتَهُ مَدًّا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Qatadah (may Allah be well pleased with him) said; “I asked Hadrat Anas bin Malik about the recitation of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he said:‘He used to elongate his voice.’”
اردو ترجمہ
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی آواز کو کھینچتے تھے۔
