عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ رَأَيْتُ أَبَا كَاهِلٍ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ فَحَدَّثَنِي أَخِي، عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَخْطُبُ عَلَى نَاقَةٍ وَحَبَشِيٌّ آخِذٌ بِخِطَامِهَا .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Isma’il bin Abu Khalid said:“I saw Abu Kahil, and he was a Companions, and my brother narrated to me that he said: ‘I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) delivering the sermon atop his she-camel, and an Ethiopian was holding onto its reins.’”
اردو ترجمہ
اسماعیل بن ابی خالد کہتے ہیں کہ میں نے ابوکاہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا ہے، انہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شرف صحبت حاصل تھا، میرے بھائی نے مجھ سے بیان کیا کہ ابوکاہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا، اور ایک حبشی اس کی نکیل پکڑے ہوئے تھے ۱؎۔
