عربی (اصل)
حَدَّثَنَامَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثنامُعَاوِيَةُ، عَنْدَاوُدَ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرِ ابْنِ عَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الرُّقْبَى لِمَنْ أُرْقِبَهَا، وَالْعُمْرَى لِمَنْ أُعْمِرَهَا".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The ruqba (conditional gift) belongs to the one to whom it was given, and the 'umra (lifetime grant) belongs to the one to whom it was granted."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: رقبی اسی کی ملکیت ہے، جسے ہبہ کیا گیا اور عمری بھی اسی کی ملکیت ہے جسے (عمر بھر کے لیے) ہبہ کیا گیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 989]
