عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثنابِشْرُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: ثنامَالِكٌ، عَنِابْنِ شِهَابٍ، عَنْأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، فَإِنَّهُ لِلَّذِي يُعْطَاهَا لا تَرْجِعُ إِلَى الَّذِي أَعْطَاهَا، لأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Whoever is given a lifetime grant ('umra) for himself and his descendants, then it belongs to the one who was given it and does not return to the one who gave it, because he gave a gift in which the rules of inheritance apply."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے کسی کو اس کے اور اس کی اولاد کے لیے عمری دیا، تو وہ اس شخص کا ہوگا، جسے دیا گیا ہے، دینے والے کو واپس نہیں ملے گا، کیونکہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے، جس میں وراثت کا نفاذ ہو گیا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 987]
