عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِم، قَالَ: ثنايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنِابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْقَتَادَةَ، عَنِالنَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْبَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْعُمْرَى مِيرَاثٌ لأَهْلِهَا، أَوْ جَائِزٌ لأَهْلِهَا".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The 'umra (lifetime grant) is an inheritance for its people," or he said: "it is permissible for its people."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: عمری (جو چیز عمر بھر کے لیے دی جائے) اپنے اہل کی میراث ہے یا اپنے اہل کے لیے جائز ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 985]
