عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: أَخْبَرَنَاابْنُ عَوْنٍ، عَنِالحَسَنِ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ وَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ".
انگریزی ترجمہ
Abd al-Rahman ibn Samurah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "When you swear an oath and then see something better than it, do what is better and expiate for your oath."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب آپ کوئی کام کرنے کی قسم کھائیں، پھر (کوئی) دوسرا کام اس سے بہتر دیکھیں، تو بہتر کام کر لیں اور قسم کا کفارہ دے دیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 929]
