عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، قَالَ: ثناأَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، قَالَ: ثنيإِسْحَاقُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِابْنِ مِقْسَمٍ، قَالَ أَحْمَدُ يَعْنِي عُبَيْدَ اللَّهِ عَنْجَابِرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" سُئِلَ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ، فَقَالَ:هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحَلالُ مَيْتَتُهُ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Jabir: The Prophet (peace be upon him) was asked about seawater. He said: "Its water is pure and its dead (creatures) are lawful."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سمندر کے پانی کے متعلق پوچھا گیا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اس کا پانی پاک ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 879]
