عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَزَّارُ، قَالَ: أناشَبَابَةُ، قَالَ: ثناشُعْبَةُ، عَنْقَتَادَةَ، عَنِالحَسَنِ، عَنْأَنَسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ،فَضَرَبَهُ بِجَرِيدَتَيْنِ أَرْبَعِينَ"وَصَنَعَ ذَلِكَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَلَمَّا كَانَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَشَارَ النَّاسَ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ: أَخَفُّ الْحُدُودِ ثَمَانِينَ، فَفَعَلَهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): A man who had drunk wine was brought to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), and he struck him with two palm branches forty times. Abu Bakr (may Allah be pleased with him) did the same. When Umar (may Allah be pleased with him) became caliph, he consulted the people, and Abd al-Rahman ibn Awf said to him: The lightest prescribed punishment is eighty lashes. So he implemented it.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک آدمی لایا گیا، جس نے شراب پی رکھی تھی، تو آپ نے اسے دو چھڑیوں کے ساتھ چالیس کوڑے لگائے۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی یہی سزا دی، جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دور آیا تو انہوں نے صحابہ سے مشورہ کیا۔ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا: ہلکی ترین سزا (80) کوڑے ہے، چنانچہ آپ نے اسی کا حکم صادر فرما دیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 830]
