عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاأَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: ثَنَابُكَيْرٌ يَعْنِي ابْنَ عَامِرٍ الْبَجَلِيَّ، عَنْأَبِي زُرْعَةَ، قَالَ: بَالَجَرِيرٌرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَعَابَ عَلَيْهِ قَوْمٌ، فَقَالُوا: إِنَّ هَذَا كَانَ قَبْلَ الْمَائِدَةِ، قَالَ: مَا أَسْلَمْتُ إِلا بَعْدَ مَا نزلت الْمَائِدَةُ وَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمَسَحَ إِلا بَعْدَ مَا نزلت".
انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) performed wudu, rinsing his mouth, sniffing water into his nose and blowing it out with his left hand. He did this three times and said: This is the purification of the Prophet of Allah (peace be upon him).
اردو ترجمہ
ابو زرعہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے پیشاب کرنے کے بعد (وضو کیا اور) موزوں پر مسح کیا، تو لوگوں نے اعتراض کرتے ہوئے کہا: یہ (مسح کا) حکم سورہ مائدہ کے نزول سے پہلے تھا، آپ رضی اللہ عنہ فرمایا: میں سورہ مائدہ کے نازل ہونے کے بعد مسلمان ہوا ہوں اور میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اس کے بعد ہی مسح کرتے دیکھا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 82]
