عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: ثنامَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْنَافِعِ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلا لاعَنَ امْرَأَتَهُ وَانْتَفَى مِنْ وَلَدِهَا،" فَفَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا، وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that a man performed li'an against his wife and denied his child. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) separated them and attributed the child to the woman.
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے لعان کیا اور اس کے بچے کا انکار کیا (کہ یہ بچہ میرا نہیں ہے) تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان دونوں کو الگ الگ کر دیا اور بچہ عورت کو دے دیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 754]
