عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاأَبُو الْمُغِيرَةِ، قَالَ: ثَنَاحَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِيعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَيْسَرَةَ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُالْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِ يكَرِبَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوُضُوءٍفَتَوَضَّأَ ثَلاثًا ثَلاثًا ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهِمَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Miqdam ibn Ma'di Karib (may Allah be pleased with him) narrated that water was brought to the Messenger of Allah (peace be upon him), and he performed wudu washing each limb three times. Then he wiped his head and both ears, their outer and inner parts.
اردو ترجمہ
سیدنا مقدام بن معد یکرب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس پانی لایا گیا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر سر کا مسح کیا اور دونوں کانوں کا آگے پیچھے سے مسح کیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 74]
