عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ، قَالَ: ثناوَكِيعٌ، عَنْسُفْيَانَ، عَنْأَيُّوبَ، عَنْأَبِي قِلابَةَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" السُّنَّةُ إِذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلاثًا".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: The sunnah is that when a man marries a virgin, he stays with her for seven nights; and when he marries a previously-married woman, he stays with her for three nights.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سنت یہ ہے کہ جب کوئی شخص کنواری لڑکی سے شادی کرے، تو اس کے پاس سات راتیں قیام کرے اور جب کوئی ثیّبہ (شوہر دیدہ) سے شادی کرے، تو تین راتیں قیام کرے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب النكاح/حدیث: 724]
