عربی (اصل)
حَدَّثَنَابَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: ثَنَاابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: ثَنِيمُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِالْعَلاءِ ابْنِ الْحَارِثِ، عَنْحَرَامِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عَمِّهِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَأَمَّاالْمَاءُ بَعْدَ الْمَاءِ هُوَ الْمَذْي، وَكُلُّ فَحْلٍ يُمْذِي، فَتَغْسِلُ مِنْ ذَلِكَ فَرْجَكَ وَأُنْثَيَيْكَ وَتَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلاةِ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) said: I asked the Messenger of Allah (peace be upon him), and he said: "As for the fluid that comes after (arousal), it is madhi (pre-seminal fluid), and every virile person discharges madhi. So wash your private part and testicles from it, and perform wudu as you would for prayer."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد الله بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس پانی کے بعد منی نکلتی ہے، اسے مذی کہتے ہیں اور ہر جوان کو مذی آتی ہے، چنانچہ ایسی کیفیت میں آپ شرمگاہ اور خصیتین کو دھو لیا کریں اور نماز والا وضو کر لیا کریں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 7]
