عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أنا يَحْيَى، أَنَّ عَمْرَةَ ابْنَةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، تَقُولُ:" نزل فِي الْقُرْآنِ عَشْرُ رَضَعَاتٍ مَعْلُومَاتٍ، وَهِيَ تُرِيدُ مَا يُحْرَمُ مِنَ الرَّضَاعِ"، قَالَتْ عَمْرَةُ: ثُمَّ ذَكَرَتْ عَائِشَةُ، قَالَتْ: نزل بَعْدُ خَمْس.
انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: It was revealed in the Quran that ten known sucklings establish the prohibition of breastfeeding. Amrah said: Then Aishah mentioned that it was later revealed as five sucklings.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ قرآن مجید میں دس دفعہ مکمل دودھ پینے سے حرمتِ رضاعت کا حکم نازل ہوا تھا۔ عمرہ کہتی ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: بعد میں پانچ بار دودھ پینے کا حکم نازل ہوا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب النكاح/حدیث: 688]
