عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْعُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ امْرَأَةَ رِفَاعَةَ جَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ رِفَاعَةَ طَلَّقَنِي طَلاقًا بِنْتُ مِنْهُ، وَإِنِّي تَزَوَّجْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الزُّبَيْرِ، وَإِنَّهُ عَلَيْهِ مثل هُدْبَةِ الثَّوْبِ، فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ:" أَتُرِيدِينَ أَنْ تَرْجِعِي إِلَى رِفَاعَةَ؟ لا، حَتَّى يَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ وَتَذُوقِي عُسَيْلَتَهُ".
انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: The wife of Rifa'ah came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: Rifa'ah divorced me irrevocably, and I married Abdur-Rahman ibn al-Zubayr, but his organ is like the fringe of a garment. The Messenger of Allah (peace be upon him) smiled and said: "Do you wish to return to Rifa'ah? No, not until you taste his honey and he tastes yours."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رفاعہ کی بیوی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آکر کہنے لگی: رفاعہ نے مجھے ایسی طلاق دی ہے کہ میں اس سے علیحدہ ہو گئی ہوں اور میں نے عبدالرحمن بن زبیر سے شادی کر لی ہے، مگر اس کا عضو کپڑے کی جھالر کی طرح ہے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممسکرا کر فرمانے لگے: آپ رفاعہ کے پاس واپس جانا چاہتی ہیں؟ اس وقت تک نہیں جا سکتیں جب تک کہ وہ آپ کا اور آپ اس کا مزہ نہ چکھ لیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب النكاح/حدیث: 683]
