عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ الله بْنُ هَاشِم، قَالَ: ثَنَايَحْيَى، عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْنَافِعْ، عَنِعَبْدُ الله ابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ الْنَبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَامَلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرَجَ مِنْهَا مِنْ تَمْرٍ أَوْ زَرْعٍ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) entered into an agreement with the people of Khaybar for half of what the land produced in dates or crops.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے خیبر کی کھجور اور اناج کی آدھی پیداوار پر وہاں کے رہنے والوں سے معاملہ طے کیا تھا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 661]
