عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنْحُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْسُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَضَعَ الْجَوَائِحَ".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) waived liability for crop losses due to natural disasters (i.e., if produce is destroyed by calamity, its price should not be taken).
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے آفتوں کو معاف کرنے کا حکم دیا ہے۔ (یعنی اگر کوئی چیز آفت کی وجہ سے برباد ہو جائے تو اس کی قیمت نہ لی جائے۔)[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 640]
