عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ: ثناهِشَامٌ، عَنْقَتَادَةَ، عَنِالحَسَنِ، عَنْسَمُرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا بَاعَ الْمُجِيرَانِ فَالْبَيْعُ لِلأَوَّلِ، وَإِذَا نَكَحَ الْوَلِيَّانِ فَالنِّكَاحُ لِلأَوَّلِ".
انگریزی ترجمہ
Samurah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If two partners sell (something), the sale of the first is valid. And if two guardians arrange a marriage, the marriage of the first is valid."
اردو ترجمہ
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر دو حصہ دار (کوئی چیز) بیچ دیں، تو پہلے کا کیا ہوا سودا معتبر ہوگا اور اگر دو ولی (کسی عورت کا) نکاح کر دیں، تو پہلے کا کیا ہوا نکاح معتبر ہوگا۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 623]
