عربی (اصل)
حَدَّثَنَايُوسُفُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ يَكُونُ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The buyer and seller both have the option (to cancel) as long as they have not parted, or unless their transaction is based on the option (of cancellation)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”خریدنے اور بیچنے والے جب تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہو جائیں، انہیں اختیار باقی رہتا ہے، الا یہ کہ ان کی بیع خیار والی ہو۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 617]
