عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أنامَعْمَرٌ، عَنْيَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً".
انگریزی ترجمہ
Ikrimah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade selling animals for animals on credit.
اردو ترجمہ
عکرمہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 609]
