عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْوَرَّاقُ، قَالَ: ثناابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْنَافِعِ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" كُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنَ الرُّكْبَانِ جِزَافًافَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّى نَنْقُلَهُ مِنْ مَكَانِهِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated: We used to buy food from traders in bulk. The Messenger of Allah (peace be upon him) forbade us from reselling it before moving it from its place.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم قافلے والوں سے غلے کا ڈھیر (اندازہ سے) خرید لیا کرتے تھے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں منع کر دیا کہ ہم اس کی جگہ سے منتقل کیے بغیر اسے فروخت نہ کریں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 607]
