عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنَامَعْمَرٌ، عَنْأَيُّوبَ، عَنِابْنِ سِيرِينَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ، فَمَنْ تَلْقَى جَلَبًا فَاشْتَرَى مِنْهُ فَالْبَائِعُ بِالْخِيَارِ إِذَا وَقَعَ السُّوقَ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) forbade intercepting trade caravans. Whoever intercepts a caravan and buys from them, the seller has the option (to cancel) once he reaches the market.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آگے بڑھ کر قافلے والوں سے مال خریدنے سے منع کیا گیا ہے۔ اگر کوئی آدمی آگے بڑھ کر قافلے والوں سے مال خرید لیتا ہے، تو بازار میں آنے کے بعد بیچنے والے کو (بیع توڑنے کا) اختیار ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 571]
