عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ: ثَنَاشُعْبَةُ، عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، عَنْنَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ، عَنْعَلِيٍّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عَمَّكَ قَدْ مَاتَ أَوْ أَبِي قَدْ مَاتَ، قَالَ:" اذْهِبْ فَوَارِهِ، قُلْتُ: إِنَّهُ مَاتَ مُشْرِكًا، قَالَ: اذْهَبْ فَوَارِهِ، فَوَارَيْتُهُ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ، قَالَ: اذْهَبْ فَاغْتَسِلْ".
انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) said: O Messenger of Allah, your uncle has died — or he said: my father has died. He said: "Go and bury him." I said: He died as a polytheist. He said: "Go and bury him." So I buried him and came back to him. He said: "Go and take a bath."
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول! آپ کے چچا فوت ہو گئے ہیں یا یوں کہا کہ میرے والد فوت ہو گئے ہیں۔“فرمایا:”جائیں اور انہیں دفن کر دیں۔“میں نے کہا:”وہ شرک کی حالت میں فوت ہوا ہے۔“فرمایا:”جائیں اور انہیں دفن کر دیں۔“چنانچہ میں نے انہیں دفن کر کے آپ کے پاس آیا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جائیں اور غسل کریں۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 550]
