عربی (اصل)
حَدَّثَنَابَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: ثَنَاابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: ثَنِيمُعَاوِيَةُ، عَنْحَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، سَمِعَجُبَيْرَ بْنَ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُعَوْفَ بْنَ مَالِكٍ الأَشْجَعِيَّ، يَقُولُ:" صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى جَنَازَةٍ فَحَفِظْتُ مِنْ دُعَائِهِ وَهُوَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ"، حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنْ لَوْ كُنْتُ أَنَا ذَلِكُ الْمَيِّتُ.
انگریزی ترجمہ
Awf ibn Malik al-Ashja'i (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) prayed a funeral prayer, and I memorized from his supplication: 'O Allah, forgive him, have mercy on him, grant him well-being, pardon him, honor his reception, widen his entrance, wash him with water, snow, and hail, purify him of sins as a white garment is purified of filth, replace his home with a better home, his family with a better family, and his spouse with a better spouse, admit him to Paradise, and protect him from the punishment of the grave and the torment of the Fire.'
اردو ترجمہ
سیدنا عوف بن مالک الاشجعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک میت کی نماز جنازہ پڑھائی، تو میں نے آپ کی دعاؤں میں سے ایک دعا یاد کر لی، آپ دعا کر رہے تھے:”اے اللہ! اسے بخش دے، اس پر رحم فرما، اسے عذاب سے بچا، اس سے درگزر فرما، اس کی مہمانی اچھی طرح کر اور اس کی قبر فراخ کر دے، اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو دے، اسے گناہوں سے ایسے پاک صاف کر دے، جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کر دیا ہے، اسے اس کے گھر سے بہتر گھر عطا فرما، اس کے اہل سے بہتر اہل عطا فرما، اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما، اسے جنت میں داخل کر دے اور عذاب قبر سے بچا لے۔“سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:”مجھے خواہش ہوئی کاش کہ یہ میت میں ہوتا!“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 538]
