عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: أَنَامُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: ثَنَاحَمَّادٌ، عَنْأَبِي التَّيَّاحِ، عَنْمُوسَى بْنِ سَلَمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ فُلانًا الْجُهَنِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّأَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ مَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ أَوْ قَالَ لا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ؟ قَالَ:" فَحُجَّ عَنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a man from the Juhainah tribe asked the Prophet (peace be upon him): My father is an elderly man who died without performing Hajj — or said: he cannot perform Hajj. The Prophet said: "Perform Hajj on his behalf."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جہنی قبیلے کے ایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا: میرا بوڑھا باپ حج کیے بغیر فوت ہو گیا، یا یوں کہا کہ وہ حج کی استطاعت نہیں رکھتا، (کیا اس کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے؟) آپ نے فرمایا:«اس کی طرف سے حج کر لو۔»[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 498]
