عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ: ثَنَاأَبُو خَالِدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْنَافِعِ، قَالَ: رَأَيْتُابْنَ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا" اسْتَلَمَ الْحَجَرَ بِيَدِهِ ثُمَّ قَبَّلَ يَدَهُ، فَقَالَ: مَا تَرَكْتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ".
انگریزی ترجمہ
Nafi' narrated: I saw Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) touch the Black Stone with his hand, then kiss his hand. He said: I have not stopped doing this since I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) doing it.
اردو ترجمہ
نافع کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے ہاتھ سے حجر اسود کو چھوا، پھر اپنے ہاتھ کو بوسہ دیا اور فرمایا: جب سے میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا کرتے دیکھا، میں نے اسے نہیں چھوڑا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 453]
