عربی (اصل)
حَدَّثَنَاإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: أَنَابِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ، قَالَ: ثَنَامَالِكٌ، عَنْنَافِعِ، عَنْنُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْأَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلا يُنْكِحُ وَلا يَخْطُبُ".
انگریزی ترجمہ
Uthman ibn Affan (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The muhrim should not marry, nor arrange marriage for another, nor propose marriage."
اردو ترجمہ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: محرم نہ اپنا نکاح کر سکتا ہے، نہ کسی دوسرے کا نکاح کروا سکتا ہے، اور نہ ہی منگنی کا پیغام بھیج سکتا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 444]
