عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثَنَايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنِابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: ثَنِيعَطَاءٌ، قَالَ: سَمِعْتُجَابِرًارَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ" يَسْأَلُ عَنْ رُكُوبِ الْبُدْنِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" ارْكَبْهَا بِالْمَعْرُوفِ إِذَا أُلْجِئْتَ إِلَيْهَا حَتَّى تَجِدَ ظَهْرًا".
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) was asked about riding sacrificial camels. He said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Ride it properly when you are compelled to, until you find another mount."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے قربانی کی اونٹنی پر سوار ہونے کے متعلق پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے سنا: اگر تم مجبور ہو جاؤ تو اسے احسن طریقے سے سوار ہو سکتے ہو، یہاں تک کہ کوئی اور سواری مل جائے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 429]
