عربی (اصل)
حَدَّثَنَامَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثَنَاالْفَضْلُ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنْسِمَاكٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ الْهِلالَ، فَقَالَ:" أَتَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: يَا بِلال، نَادِ فِي النَّاسِ، فَلْيَصُمُوا غَدًا".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: A man came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and said: I have sighted the crescent. He said: "Do you testify that there is no deity except Allah and that Muhammad is His servant and Messenger?" He said: Yes. He said: "O Bilal, announce to the people that they should fast tomorrow."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے چاند دیکھا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا: کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمدصلی اللہ علیہ وسلماس کے بندے اور رسول ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اعلان کیا کہ روزہ رکھو۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصيام/حدیث: 379]
